Saturday, February 17, 2024
Google search engine
HomeUncategorizedبابا ابرار حسین شاہ کے اہلِ خانہ پر حملہ 3 بیٹے شدید...

بابا ابرار حسین شاہ کے اہلِ خانہ پر حملہ 3 بیٹے شدید زخمی، مومن آباد

بابا سید ابرار حسین شاہ کے اہلِ خانہ پر حملہ 3 بیٹے شدید زخمی، مومن آباد پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے سے گُریزاں وزیرِ اعلیٰ سندھ، آئی جی اور ڈی جی رینجرز سے

انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کراچی میں لاقانونیت حد سے تجاوز کررہی ھے، انصاف کا حصول عام آدمی کی دسترس سے باہر ہورہا ھے اور جرائم میں ملوث عناصر مضبوط سے مضبوط تر ہورھے ہیں، ایسا ہی ایک افسوس ناک واقعہ سی این این پاکستان کے چیف پیٹرن بابا سید ابرار حسین شاہ کے ساتھ پیش آیا ھے جس میں کچھ افراد نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہُوئے گھر میں گُھس کر اُن کے اہلِ خانہ پر حملہ کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اُن کے 3 بیٹوں کو شدید لہو لُہان کردیا، واقعے کی تفصیلات بتارھے ہیں شہزاد خان یوسف زئی اپنی اس رپورٹ میں نوٹ🌹 سی این این پاکستان کی نشریات اپنے موبائل پر دیکھنے کے لئے نیچے 👇 دیا گیا لِنک ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، http://live.cnnpakistan.tv نوٹ: یہ 👆 سہولت پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد مُمالِک میں آئی فون سمیت ہر قسم کے اسمارٹ فون پر 24 گھنٹے دستیاب ھے، شُکریہ خواستگار: سید علی عمران سہروردی چیف ایگزیکٹیو کمیونٹی نیوز نیٹ ورک (پرائیویٹ) لمیٹڈ (رجسٹرڈ) 0144450 CNN Pakistan™ 576445

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments