Saturday, February 17, 2024
Google search engine
HomeUncategorizedمخدوم جاوید ہاشمی کی جانب سے سی این این پاکستان کی نشریات...

مخدوم جاوید ہاشمی کی جانب سے سی این این پاکستان کی نشریات کے آغاز پر مبارکباد

اِک بہادر آدمی ہاشمی مخدوم جاوید ہاشمی نے سی این این پاکستان کی نشریات کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہُوئے اپنی جانب سے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ھے۔ پاکستان مسلم

لیگ (ن) کے مرکزی رہنُما اور بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے سی این این پن کی نشریات کےآغاز پر اپنی جانب سے دلی مبارکباد کا پیغام دیا ھے، اور دُعا کی ھے کہ سی این این پاکستان مثبت روایات کا امین ثابت ہو، آپ بھی اُن کا پیغام مُلاحظہ فرمائیں۔ نوٹ: مبارکباد پر مبنی یہ پیغام اور سی این این کی آزمائشی نشریات میں شامل کی جانے والی تمام رپورٹس ہماری 24 گھنٹے مُسلسل جاری رہنے والی نشریات میں کئی بار نشرِ مقرر کے طور پر پیش کی جاتی ہیں، سی این این پاکستان کی یہ آزمائشی لائیو نشریات اگر آپ کسی وجہ سے اپنی ٹی وی اسکرین پر نہ دیکھ سکیں تو فکر مت کیجئے کیونکہ آپ یہ نشریات سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کرکے اپنے موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں👇 http://ahmhostservices.com/app/CNNPak… اور اگر کسی وجہ سے ہماری ایپپلیکیشن بھی ڈائون لوڈ نہ ہوسکے تو نیچے 👇لائیو کا لِنک دیا گیا ھے آپ اُسے 24 گھنٹے کبھی بھی کِلِک کرکے پاکستان سمیت دُنیا کے کسی بھی مُلک میں رہتے ہُوئے بشمول آئی فون ہر قسم کے اسمارٹ فون پر براہِ راست دیکھ سکتے ہیں، http://live.cnnpakistan.tv اس کے علاوہ یہی 👆 لِنک کِلک کرکے آپ اپنی اسمارٹ ایل ای ڈی پر بھی سی این این پاکستان کی براہِ راست نشریات سے لُطف اندوز ہوسکتے ہیں، شُکریہ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments