Saturday, February 17, 2024
Google search engine
HomeUncategorizedنواب شاہ میں منعقدہ قبیلہ مدار رحمۃ الله عليه بین الصوبائی کنونشن...

نواب شاہ میں منعقدہ قبیلہ مدار رحمۃ الله عليه بین الصوبائی کنونشن کی پہلی سالگرہ مبارک ہو،

آل پاکستان قاضی اتحاد رابطہ کونسل کے زیرِ اہتمام نواب شاہ میں منعقدہ بین الصوبائی کمیونٹی کنونشن کے موقع پر آل پاکستان قاضی اتحاد رابطہ کونسل کے چئرمین،

CNN پاکستان کے چیف پیٹرن قاضی محمد رشید بھٹی، جمعیت اہلِ سادات پاکستان (کراچی) کے صدر الحاج سید عبدالرشید فتح پوری، جمعیت اہلِ سادات پاکستان کے سینئر بائب صدر سید احمد علی شاہ، CNN پاکستان چیف ایگزیکٹو سید علی عمران سہروردی، پیرزادہ ویلفئیر ٹرسٹ کراچی کے صدر حافظ سید مُرسلین پیرزادہ، جمعیت القریش کراچی کے صدر محمد ابوبکر غوری، قاضی ویلفئیر سوسائٹی حیدرآباد کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی شہاب الدین قاضی، جمعیت اہلِ سادات پاکستان کے جنرل سیکریٹری محمد اکرام شیخ، سیکریٹری اطلاعات لیاقت علی شاہ، پیرزادہ ویلفئیر ٹرسٹ کے جوائنٹ سیکریٹری حاجی عبدالحمید (قالین والے) آل پاکستان قاضی اتحاد رابطہ کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی نواب علی، جمعیت اہلِ سادات پاکستان کے رہنما حاجی سید رفیق احمد شاہ اور حاجی حیدر علی شاہ اسٹیج پر براجمان ہیں،

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments