Saturday, February 17, 2024
Google search engine
HomeUncategorizedپولیس ہیلپ لائن پر شکایت کیوں کی ۔ ۔؟؟ایس ایچ او ممتازآباد...

پولیس ہیلپ لائن پر شکایت کیوں کی ۔ ۔؟؟ایس ایچ او ممتازآباد نے شادی کا گھر ماتم کدہ بنادیا۔

ملتان: (سی این این) ممتازآباد تھانہ کے شعبان خالد گورایہ نامی ایس ایچ او نے اپنی ہٹ دھرمی کی بناء پر شادی کا ایک گھر ماتم کدہ بنادیا، ایس ایچ او شعبان خالد

گورایہ پولیس ہیلپ لائن سروس 8787 پر شکایت کرنے کی پاداش میں خوشی کے شادیانوں سے سرشار 2 خاندانوں پر قہر بن کر گرا اور اُن کی خوشیاں زندہ درگور کردیں، اختیارات کے ناجائز استعمال کی یہ بد ترین مثال حُکمرانِ وقت کے لئے لمحہ فکریہ ھے، CNN پاکستان پر نشر کی گئی متاثرہ خاندان کی دل ہلادینے والی اس روداد کی ریکارڈنگ ملاحظہ فرمائیں۔ نوٹ: ظلم اور بربریت کی یہ دلسوز خصوصی رپورٹ اور CNN پاکستان کی آزمائشی نشریات میں شامل دیگر تمام پیکیج ہماری 24 گھنٹے مُسلسل جاری رہنے والی نشریات میں بار بار نشرِ مقرر کے طور پر پیش کئے جاتے ہیں، CNN پاکستان کی یہ آزمائشی Live نشریات اگر آپ کسی وجہ سے اپنی ٹی وی اسکرین پر نہ دیکھ سکیں تو فکر مت کیجئے کیونکہ آپ یہ نشریات CNN پاکستان کی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کرکے اپنے موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں👇 http://ahmhostservices.com/app/CNNPak… اور اگر کسی وجہ سے ہماری ایپپلیکیشن ڈائون لوڈ نہ ہوسکے تو نیچے 👇 Live کا لِنک دیا گیا ھے جسے کبھی بھی کِلِک کرکے 24 گھنٹے پاکستان سمیت دُنیا کے کسی بھی مُلک میں رہتے ہُوئے ہر قسم کے اسمارٹ فون (بشمول آئی فون) پر نشریات براہِ راست دیکھی جا سکتی ھے، http://live.cnnpakistan.tv اس کے علاوہ یہی 👆 لِنک کِلک کرکے آپ اپنی اسمارٹ LED پر بھی CNN پاکستان کی براہِ راست نشریات سے لُطف اندوز ہوسکتے ہیں، شُکریہ خواستگار: سید علی عمران سہروردی چیف ایگزیکٹیو کمیونٹی نیوز نیٹ ورک (پرائیویٹ) لمیٹڈ 0144450 ® CNN Pakistan™ 576445 03009240590 061-4780207 www.cnnpakistan.tv

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments