Tuesday, June 11, 2024
Google search engine
HomeUncategorizedپیٹرولنگ پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو لیبارٹری ٹیسٹ اورعلاج...

پیٹرولنگ پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو لیبارٹری ٹیسٹ اورعلاج میں50 فیصد رعایت حاصل ہوگی

پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر اور اُنہیں بہتر طِبّی سہولیات کی فراہمی کے لئے ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ محمد اکرام نعیم بھروکا اور ڈی آئی جی ڈاکٹر عابدخان کےاحکامات کی روشنی میں ایس پی پٹرولنگ ہُما نصیب کی ہدایت پرفوکل پرسن ڈی ایس پی پٹرولنگ ملتان عبدالرحیم خان نے گزشتہ روز ملتان میں غوری لیب اور فضل الرّحمان ہوسپٹل کے ساتھ 2 اہمایم او یو سائن کئے جس کے مطابق اب اِن سروس، ریٹائرڈ ،فوت شدگان اور شہداء کی فیملیز کو لیبارٹری ٹیسٹ اور علاج کی سہولیات میں 50 فیصد رعایت حاصل ہوگی، اُنہوں نے مزید کیا کہا، دیکھئے سید محسن علی ہمدانی کی اس خصوصی رپورٹ میں، نوٹ یہ خصوصی رپورٹ اور نشر کئے گئے دیگر تمام پیکیج سی این این پاکستان کی آزمائشی لائیونشریات میں نشرِ مقرر کے طور پر باربار پیش کئے جاتے ہیں، اگر کسی وجہ سے آپ اپنی ٹی وی اسکرین پر یہ نشریات نہ دیکھ سکیں تو فکر مت کیجئے کیونکہ آپ یہ نشریات سی این این پاکستان کی نیچے👇دی گئی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کرکے اپنے موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں http://ahmhostservices.com/app/CNNPak… اور اگر کسی وجہ سے ہماری ایپپلیکیشن ڈائون لوڈ نہ ہوسکے تو نیچے 👇 دیا گیا لائیو کا لِنک کِلِک کرکے بھی آپ یہ نشریات 24 گھنٹے کسی بھی وقت پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں ہر قسم کے اسمارٹ فون پر براہِ راست دیکھ سکتے ہیں، http://live.cnnpakistan.tv اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اسمارٹ ایل ای ڈی/ لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور ٹیبلٹ کے گُوگل سرچ انجن پر صرف 👇 Live.cnnpakistan.tv لکھ کر کِلِک کردیں گے تو بھی سی این این پاکستان کی لائیو نشریات سے لُطف اندوز ہوسکتے ہیں، شُکریہ Community News Network (Private) Limited ® CNN Pakistan™ Head Office: 1805/C Sea Breeze Plaza Opp: Aisha Bawani Academy – (Girls School) Shahrah-e-Faisal Karachi. 021-38885117 Regional Bureau Multan: 1st & 2nd Floor Azmat Plaza, Opp MumtazAbad P.T.C.L Exchange Shahra-e-Rashid Vehari Road Multan. 061-2037984 03009240590 www.cnnpakistan.tv Pakistan’s First 24/7/365 Community Based Registered (Satellite) Digital News Channel Community News Network A Registered (Private) Limited Company ®0144450 in Securities & Exchange Commission of Pakistan (SECP) & Federal Board of Revenue (FBR) 8781696 Or Registered Trade Mark CNN Pakistan 576445 in Government of Pakistan Intellectual Property Organisation (IPO) (Powered by A.H.M Host & Storm Fiber)

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments