Friday, February 23, 2024
Google search engine
HomeUncategorized*💐°مبارکباد°🌹° مبارکباد°💐*° مبارکباد°💐*

*💐°مبارکباد°🌹° مبارکباد°💐*° مبارکباد°💐*

💐°مبارکباد°🌹° مبارکباد°💐*° مبارکباد°💐 حیدرآباد ہوٹل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شہروز شیخ، انجمن تاجران حیدرآباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری امجد ارائیں اور

سینئر نائب صدر محمد تقی شیخ نے سی این این پاکستان کی نشریات کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ھے، اُنہوں نے اپنے دِلی جذبات کا اظہار کس طرح کیا ھے آپ بھی مُلاحظہ فرمائیں نوٹ * مبارکباد کا یہ پیغام اور نشر کئے گئے دیگر تمام پیکیجسی این این پاکستان کی آزمائشی لائیو نشریات میں نشرِ مکرر کے طور پر باربار پیش کئے جاتے ہیں، اگر کسی وجہ سے آپ اپنی ٹی وی اسکرین پر یہ نشریات نہ دیکھ سکیں تو فکر مت کیجئے کیونکہ آپ یہ نشریات سی این این پاکستان کی نیچے👇دی گئی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کرکے اپنے موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں* http://ahmhostservices.com/app/CNNPak… اور اگر کسی وجہ سے ہماری ایپپلیکیشن ڈائون لوڈ نہ ہوسکے تو نیچے 👇 دیا گیالائیو کا لِنک کِلِک کرکے بھی آپ یہ نشریات 24 گھنٹے کسی بھی وقت پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں ہر قسم کے اسمارٹ فون پر براہِ راست دیکھ سکتے ہیں، http://live.cnnpakistan.tv

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments