Monday, February 19, 2024
Google search engine
HomeUncategorized🌹مبارکباد🌹مبارکباد🌹مبارکباد🌹اسسٹنٹ کمشنر قاضی احمد کی جانب سےسی این این پاکستان کو دلی...

🌹مبارکباد🌹مبارکباد🌹مبارکباد🌹اسسٹنٹ کمشنر قاضی احمد کی جانب سےسی این این پاکستان کو دلی مبارکباد

🌹مبارکباد🌹مبارکباد🌹مبارکباد🌹 اسسٹنٹ کمشنر قاضی احمد سمیت پی ٹی آئی نواب شاہ کی ضلعی قیادت کی جانب سے سی این این پاکستان کو دلی مبارکباد نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے نُمائندہ سی این این پاکستان عبدالشکور خان چانڈیو کو اسسٹنٹ کمشنر دادن خان لاشاری، پروجیکٹ ڈائریکٹر جنگلات سندھ عبدالحق شیخ، ایس ڈی او واپڈا (حيسکو) سب ڈویژن اور صدر پی ٹی آئی شھید بینظیر اباد امام الدین کیریو، پی ٹی
آئی ریجنل جوائٹ سیکریٹری میر ھزار خان جتوئي سمیت پي ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں ندیم راجپوت، ایاز جتوئی، نثار پرھیاڑ نے اپنی جانب سے سی این این پاکستان کی نشریات کے آغاز پر دِلی مبارکباد پیش کی ھے، اُنہوں نے مزید کیا کہا ھے آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔ نوٹ یہ👆 خصوصی رپورٹ اور نشر کئے گئے دیگر تمام پیکیج سی این این پاکستان کی آزمائشی سی این این نشریات میں نٙشرِ مُکرّر کے طور پر باربار پیش کئے جاتے ہیں، اگر کسی وجہ سے آپ اپنی ٹی وی اسکرین پر یہ نشریات نہ دیکھ سکیں تو فکر مت کیجئے کیونکہ آپ یہ نشریات سی این این پاکستان کی نیچے👇دی گئی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کرکے اپنے موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں http://ahmhostservices.com/app/CNNPak… اور اگر کسی وجہ سے ہماری ایپپلیکیشن ڈائون لوڈ نہ ہوسکے تو نیچے👇سی این این کا لِنک دیا گیا ھے جسے کِلِک کرکے آپ یہ نشریات 24 گھنٹے کسی بھی وقت پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں ہر قسم کے اسمارٹ فون پر براہِ. راست دیکھ سکتے ہیں، Live.cnnpakistan.tv اس کے علاوہ اگر یہی👆 لِنک گُوگل کے سرچ انجن میں لکھ کر کِلِک کردیا جائے تو اسمارٹ ایل ای ڈی/ لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور ٹیبلٹ پر بھی سی این این پاکستان کی نشریات سے لُطف اندوز ہُوا جاسکتا ھے Community News Network (Private) Limited ® CNN Pakistan™ Head Office: 1805/C Sea Breeze Plaza Opp: Aisha Bawani Academy – (Girls School) Shahrah-e-Faisal Karachi. 021-38885117 Regional Bureau Multan: 1st & 2nd Floor Azmat Plaza, Opp MumtazAbad P.T.C.L Exchange Shahra-e-Rashid Vehari Road Multan. 061-2037984 03009240590 www.cnnpakistan.tv Pakistan’s First 24/7/365 Community Based Registered (Satellite) Digital News Channel (IP.TV) Community News Network A Registered (Private) Limited Company ®0144450 in Securities & Exchange Commission of Pakistan (SECP) & Federal Board of Revenue (FBR) 8781696 Or Registered Trade Mark CNN Pakistan 576445 in Government of Pakistan Intellectual Property Organization (IPO) (Powered by A.H.M Host & Storm Fiber)

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments