Wednesday, June 12, 2024
Google search engine
HomeSportسی این این پاکستان کے چیف پیٹرن ابوبکر غوری کا دورہ پنجاب,...

سی این این پاکستان کے چیف پیٹرن ابوبکر غوری کا دورہ پنجاب, ملتان اورمظفر گڑھ کے بعد جام پور پہنچ گئے

ابوبکر غوری اپنے دورہ پنجاب کے سلسلہ میں ملتان اور مظفر گڑھ کے بعد جام پور پہنچ گئے، سی این این پاکستان کے بیورو چیف قاسم صدیق قریشی کی جانب سے والہانہ استقبال، کمیونٹی سمیت سی این این پاکستان کے فروغ اور اس کی افادیت سے متعلق باہمی امور پر بات چیت کی گئی۔ انجمن کرنال کالونی ویلفئرایسوسی ایشن

(رجسڑڈ) نمبر 3785 (القریش برادری) کراچی کے سربراہ، معروف سماجی رہنما اور سی این این پاکستان کے چیف پیٹرن ابوبکر غوری اپنے 10 روزہ دورہ پنجاب کے شیڈول کے مطابق ملتان اور کوٹ ادّو کے بعد گزشتہ روز راجن پور کی تحصیل جام پور پہنچ گئے جہاں سی این این پاکستان جام پور کے بیورو چیف قاسم صدیق قریشی نے القریش ویلفیئر فاؤنڈیشن جامپور کے عہدیداران ساجد قریشی اور زاہد قریشی سمیت دیگر احباب کے ہمراہ اُن کا پُرتپاک استقبال کیا، مکمل تفصیلات پیش کررہے ہیں اپنے کیمرہ مین عبدالرحمان قریشی کیساتھ قاسم صدیق قریشی بیورو چیف سی این این پاکستان جام پور۔ 💐نوٹ: پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں سی این این پاکستان کی 24 گھنٹے بلا تعطل کامیابی سے جاری رہنے والی یہ لائیو نشریات آپ موبائل پر بھی دیکھ سکتے ھے، اِس کے لئے کسی بھی وقت نیچے👇دیا گیا لِنک ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، Live.cnnpakistan.tv اور آپ کی سہولت کے لئے نیچے👇سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن بھی دی گئی جسے ڈائون لوڈ کرکے آپ مستقل طور پر ہماری براہِ راست نشریات سے محظوظ ہوسکتے ہیں، شکریہ http://ahmhostservices.com/app/CNNPak…Show less

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments