Wednesday, June 12, 2024
Google search engine
HomeVideoفخرالسادات سید منظور حسین رضوی قادری سہروردی رحمة اللّہ علیہِ کادوسرا سالانہ...

فخرالسادات سید منظور حسین رضوی قادری سہروردی رحمة اللّہ علیہِ کادوسرا سالانہ عظیمُ الشّان عُرس مبارک


ملتان: صاحبِ دستِ سخاء، فخرالسادات حضرت پیر سید منظور حسین رضوی قادری سہروردی رحمة اللّہ علیہِ کے دوسرے سالانہ عظیمُ الشّان عُرس مبارک کے موقع پر

مُحِبّ اہلِ بیت سجادہ نشین خانقاہ دارلنعمت مدینة الاولیاء ملتان شریف، پیرزادہ سید طلحہ حسین رضوی قادری سہروردی، کی جانب سے اپنے بھائی اور مُریدین کے ہمراہ والدِ محترم اور دادا جان کے مزارات کو غُسل دینے کی پر وقار تقریب کے بعد دوسری سالانہ فخرالسادات کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں ملک بھر سے ثناء خواں، مشائخ عظام و خطیب حضرات نے شرکت کی۔ فخرالسادات کانفرنس کا مکمل احوال پیش کررہے ہیں ملتان بیورو سے کیمرہ مین اعجاز حسین اور ساتھی رپورٹر کنول بلوچ کیساتھ چوہدری طارق شکیل جٹ۔ 💐نوٹ: پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں سی این این پاکستان کی 24 گھنٹے بلا تعطل کامیابی سے جاری رہنے والی یہ لائیو نشریات آپ موبائل پر بھی دیکھ سکتے ھے، اِس کے لئے کسی بھی وقت نیچے👇دیا گیا لِنک ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، Live.cnnpakistan.tv اور آپ کی سہولت کے لئے نیچے👇سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن بھی دی گئی ہے جسے ڈائون لوڈ کرکے آپ مستقل طور پر ہماری براہِ راست نشریات سے محظوظ ہوسکتے ہیں، شکریہ http://ahmhostservices.com/app/CNNPak…

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments