Friday, February 23, 2024
Google search engine
HomeLifestyleنواب شاہ ضلع کی تحصیل قاضی احمد کا ریونیو ڈیپارٹمنٹ رشوت کا...

نواب شاہ ضلع کی تحصیل قاضی احمد کا ریونیو ڈیپارٹمنٹ رشوت کا گڑھ بن گیا،


شھید بینظیر آباد (نواب شاہ) ضلع کی تحصیل قاضی احمد کا ریونیو ڈیپارٹمنٹ رشوت کا گڑھ بن گیا، یہ کہنا ہے دیھ کاکا اور دیھ قاضی احمد کے متاثرہ شہریوں کا، اُن کے مُطابق پٹواری باد شاھ دیوان اور سلیم شھزاد ڈاھری رشوت لینے کے بعد بھی کام نہیں کرتے، آج مزکورہ پٹواریوں کے خلاف گاٶں دینو میشین اور راوت خان چانڈیو کے میکنیوں

نے ھاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اُٹھا کر قاضی احمد شھر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی، بعد ازاں ریلی کے شُرکاء نے اسسٹنٹ کمشنر اور مختیار کار کے دفتر کے سامنے مبینہ راشی پٹواریوں کو ھٹانےاور انکی زیادتوں کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا، تفصیلات بتارہے ہیں قاضی احمد سے بیورو چیف عبدالشکور خان چانڈیو اپنی اس رپورٹ میں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments