Friday, May 24, 2024
Google search engine
HomeArchitectureواسا انتظامیہ حیدرآباد کی مجرمانہ غفلت کے خلاف لطیف کے رہائشیوں کا...

واسا انتظامیہ حیدرآباد کی مجرمانہ غفلت کے خلاف لطیف کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ۔


واسا انتظامیہ حیدرآباد کی مجرمانہ غفلت کے باعث لطیف آباد کے علاقعوں بسم اللہ سٹی، بسم اللہ گارڈن اور لغاری گوٹھ کے گھروں میں سیوریج کا گندا پانی سپلائی ہورہا

ھے جس کے باعث مکین خطرناک وبائی امراض کا شکار ہوسکتے ہیں یہ کہنا ہے وہاں کے رہائشیوں کا جنہوں نے اس ضمن میں واسا کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ کیا، مکمل تفصیلات بتارہے ہیں حیدرآباد سے سی این این پاکستان کے بیورو چیف دانش قاضی اپنی اس خصوصی رپورٹ میں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments