Saturday, February 17, 2024
Google search engine
HomeUncategorizedکمسن گھریلو ملازمہ پر مالکان کا بدترین تشدد ہاتھوں اورگردن پہ گرم...

کمسن گھریلو ملازمہ پر مالکان کا بدترین تشدد ہاتھوں اورگردن پہ گرم چھریاں لگائیں مرچیں بھی کھلاتے رہے

کمسن گھریلو ملازمہ پر مالکان کا بدترین تشدد ہاتھوں اورگردن پہ گرم چھریاں لگائیں مرچیں بھی کھلاتے رہے، اروپ پولیس کو درخواست موصول، تفتیش شروع گوجرانوالہ: (سی این این) کمسن ملازمہ کا خشک دودھ ڈبے سے کھاناجرم بن گیا 7سالہ گھریلوملازمہ ارم کو مبینہ طور پر اُس کے مالکان ماریہ اورشوہرصابر نے تشددکیا۔

بچی کا الزام میاں بیوی میرے پیٹ میں زور زور سے ٹانگیں مارتے تھے ،متاثرہ بچی کا ویڈیو بیان مالکان نے ہاتھوں اورگردن پہ گرم چھریاں لگائیں اور مرچیں کھلاتے رہے۔ بچی بیٹی کو ملنے نہ دیتے تھے اورخود زخموں کا علاج کرواتے رہے۔والدہ زخم بہترہوئے توآج گھر چھوڑگئے ہمیں انصاف دلائیں، متاثرہ بچی اور والدہ کی سی این این پاکستان کے توسط سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اپیل۔ والدہ نے مقدمہ کے لیے تھانہ اروپ میں درخواست دیدی درخواست مل گئی ھے فریقین کو بلواکر موقف سُنیں گے۔پولیس مکمل تفصیلات دیکھئے گوجرانوالہ بیورو کی اس رپورٹ میں نوٹ یہ👆 خصوصی رپورٹ اور نشر کئے گئے دیگر تمام پیکیج سی این این پاکستان کی آزمائشی لائیو نشریات میں نشرِ مقرر کے طور پر باربار پیش کئے جاتے ہیں، اگر کسی وجہ سے آپ اپنی ٹی وی اسکرین پر یہ نشریات نہ دیکھ سکیں تو فکر مت کیجئے کیونکہ آپ یہ نشریات سی این این پاکستان کی نیچے👇دی گئی ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کرکے اپنے موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں http://ahmhostservices.com/app/CNNPak… اور اگر کسی وجہ سے ہماری ایپپلیکیشن ڈائون لوڈ نہ ہوسکے تو نیچے 👇 دیا گیا لائیو کا لِنک کِلِک کرکے بھی آپ یہ نشریات 24 گھنٹے کسی بھی وقت پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں ہر قسم کے اسمارٹ فون پر براہِ راست دیکھ سکتے ہیں، http://live.cnnpakistan.tv#PTI#PTIGujranwala#CMPunjab#PunjabPolice#IGPunjab#ImranKahn#PMImranKhan#CNNPakistanSyedAliImranSuhrwardy#CNNPakistanMultan#CNNPakistanSatelliteFrequency#CNNPakistan#CNNPakistanKarachi#CNNPakistanLahore#CNNPakistanIslamabad#CNNPakistanPeshawar#CNNPakistanQuetta#SatelliteFrequency#TuneCNNPakistan#CommunityNewsNetwork#CommunityNewsNetworkPrivateLimited#CNNPakistanTM#CNNPakistanHeadOfficeKarachi. #CNNPakistanRegionalBureauMultan. #03009240590#CNNPakistanPakistansFirst247365CommunityBasedRegisteredSatelliteDigitalNewsChannel#CNNPakistanNewsChannel#CNNPakistanPrivateLimitedCompanyR0144450inSecuritiesAndExchangecommissionofPakistanSECP#CNNPakistanFederalBoardofRevenueFBR8781696#CNNPakistanRegisteredTradeMark576445#CNNPakistanTradeMark576445#CNNPakistanGovernmentofPakistanIntellectualPropertyOrganisationIPO#CNNPakistanIPO576445#CNNPakistanTM576445#CNNPakistanFBR8781696#CNNPakistanSECP0144450Show less

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments