Wednesday, February 21, 2024
Google search engine
HomeLifestyleبحریہ ٹائون احتجاج کیس میں گرفتار سندھ یونائیٹڈ پارٹی کےمرکزی رہنما سید...

بحریہ ٹائون احتجاج کیس میں گرفتار سندھ یونائیٹڈ پارٹی کےمرکزی رہنما سید زین شاھ 102 دن بعد جیل سےرہا

کے بعد جب آج اپنے گاٶں مجید کیریو (نواب شاہ) پہنچے تو اُن کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا، استقبال کی تفصیلات بتارہے ہیں سی این این پاکستان قاضی احمد کے بیورو

چیف عبدالشکور خان چانڈیو اپنی اس👆رپورٹ میں، 💐نوٹ: پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں سی این این پاکستان کی 24 گھنٹے بلا تعطل کامیابی سے جاری رہنے والی یہ لائیو نشریات آپ موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں، اِس کے لئے کسی بھی وقت نیچے دیا گیا لِنک👇ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، 📡Live.cnnpakistan.tv اور آپ کی سہولت کے لئے نیچے👇سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن بھی دی گئی ہے جسے ڈائون لوڈ کرکے آپ مستقل طور پر ہماری براہِ راست نشریات سے محظوظ ہوسکتے ہیں، شکریہ http://ahmhostservices.com/app/CNNPak…

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments