Thursday, February 22, 2024
Google search engine
HomeArchitectureسی این این پاکستان میں آج کے خبرنامہ می ںشامل ہیں بہاولنگر،...

سی این این پاکستان میں آج کے خبرنامہ می ںشامل ہیں بہاولنگر، حافظ آباد اور قاضی احمد کی اہم خبریں،

الحمدُلِلّہ سی این این پاکستان میں آج کے خبرنامہ میں پیش کی گئی ہیں بہاولنگر، حافظ آباد اور قاضی احمد (نواب شاہ) کے نمائندگان کی جانب سے بھیجی گئی اہم خبریں،

ابھی ابتداء ہے یقیناً بہت سی خامیاں ہونگی، ہمیں اپنی خامیاں دور کرکے آگے بڑھنے میں مدد دیں، وسائل کی کمی ضرور ہے لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں تاکہ ہم بہتر خدمات انجام دے سکیں، سی این این پاکستان کے خیر خواہ تمام احباب کو دوسرا آزمائشی نیوز بلیٹن مبارک ہو۔ 💐نوٹ: پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں سی این این پاکستان کی 24 گھنٹے بلا تعطل کامیابی سے جاری رہنے والی لائیو نشریات آپ موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں، اِس کے لئے کسی بھی وقت نیچے👇دیا گیا لِنک ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، 📡Live.cnnpakistan.tv اور آپ کی سہولت کے لئے نیچے👇سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن بھی دی گئی ہے جسے ڈائون لوڈ کرکے آپ مستقل طور پر ہماری براہِ راست نشریات سے محظوظ ہوسکتے ہیں، شکریہ http://ahmhostservices.com/app/CNNPak…

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments