Thursday, June 13, 2024
Google search engine
HomeLifestyleصوبائی وزیر ملک اسد علی کھوکھر نے چونگی امر سدھو کے شنگھائی...

صوبائی وزیر ملک اسد علی کھوکھر نے چونگی امر سدھو کے شنگھائی روڈ پر واقع نالے کا افتتاح کردیا

صوبائی وزیر ملک اسد علی کھوکھر نے چونگی امر سدھو کے شنگھائی روڈ پر واقع نالے کا افتتاح کردیا

لاہور:(سی این این) صوبائی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس پنجاب ملک اسد علی کھوکھر نے کینٹونمنٹ بورڈ لاہور کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہُوئے آج چونگی امر سدھو کے شنگھائی روڈ پر واقع نالے کا باقاعدہ افتتاح کردیا، اس ضمن میں علاقہ عوام خوشی کی کس کیفیت سے دوچار ہیں، یہ بتارہے ہیں👆رانا محمد آصف نُمائندہ خصوصی سی این این پاکستان لاہور۔ 💐نوٹ: پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں سی این این پاکستان کی 24 گھنٹے بلا تعطل کامیابی سے جاری رہنے والی یہ براہِ راست نشریات آپ موبائل پر بھی دیکھ سکتے ھے، اِس کے لئے کسی بھی وقت نیچے👇دیا گیا لِنک ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، Live.cnnpakistan.tv اور آپ کی سہولت کے لئے نیچے👇سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن بھی دی گئی ہے جسے ڈائون لوڈ کرکے آپ مستقل طور پر ہماری براہِ راست نشریات سے محظوظ ہوسکتے ہیں، شکریہ http://ahmhostservices.com/app/CNNPak…Show less

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments