Thursday, February 22, 2024
Google search engine
HomeBusinessفنکشنل لیگ قاضی احمدکے صدراوردرگاھ سیدجمال شاھ کےسجادہ نشین سیدآصف علی شاھ...

فنکشنل لیگ قاضی احمدکے صدراوردرگاھ سیدجمال شاھ کےسجادہ نشین سیدآصف علی شاھ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

قاضی احمد: (سی این این) فنکشنل لیگ قاضی احمد کے صدر اور درگاھ سید جمال شاھ کے سجادہ نشین سید آصف علی شاھ نے فنکشنل لیگ کو الوداع کہدیا اور پیپلزپارٹی

میں شامل ہوگئے، شمولیت کا یہ اعلان اُنہوں نے قاضی احمد کے جمال شاھ روڈ پر ایک تاریخی جلسہ کے موقع پر کیا، اس حوالے سے سندھ اسمبلی کے اراکین حاجی علی حسن زرداری اور ایم آر ڈی کے ہیرو غلام قادر چانڈیو سمیت دیگر رہنمائوں نے سی این این پاکستان سے خصوصی بات چیت کی ہے، تفصیلات بتارہے ہیں سی این این پاکستان قاضی احمد کے بیورو چیف عبدالشکور چانڈیو اپنی اس👆رپورٹ میں۔ 💐نوٹ: پاکستان سمیت دُنیا کے 260 سے زائد ممالک میں سی این این پاکستان کی 24 گھنٹے بلا تعطل کامیابی سے جاری رہنے والی یہ لائیو نشریات آپ موبائل پر بھی دیکھ سکتے ہیں، اِس کے لئے کسی بھی وقت نیچے👇دیا گیا لِنک ہٙلکا سا کِلِک کیجئے، 📡Live.cnnpakistan.tv اور آپ کی سہولت کے لئے نیچے👇سی این این پاکستان کی ایپلیکیشن بھی دی گئی ہے جسے ڈائون لوڈ کرکے آپ مستقل طور پر ہماری براہِ راست نشریات سے محظوظ ہوسکتے ہیں، شکریہ http://ahmhostservices.com/app/CNNPak…

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments