Wednesday, June 12, 2024
Google search engine
HomeBusiness💐باقاعدہ نشریات کی جانب پہلا قدم

💐باقاعدہ نشریات کی جانب پہلا قدم

💐باقاعدہ نشریات کی جانب پہلا قدم پیش ہے پہلا ٹیسٹ نیوز بلیٹن آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو حمزہ شہید کامشن جاری و ساری رہیگا، انشاءاللّہ عٙزّہ وٙجٙل شُکریہ

ابوبکر غوری صاحب شُکریہ اسلام قریشی صاحب الحمدُلِلّہ سی این این پاکستان نے آج سے اپنی آزمائشی نشریات کا آخری مرحلہ طے کرتے ہُوئے باقاعدہ نشریات کا پہلا سنگِ میل عبور کرلیا ہے، آج پہلا خبرنامہ پیش کیا گیا ہے جس میں ملتان، کراچی، حیدرآباد اور بہاولنگر کے نمائندگان کی جانب سے بھیجی گئی خبروں کو شامل کیا گیا ہے، ابھی ابتداء ہے یقیناً بہت سی خامیاں ہونگی، ہمیں اپنی خامیاں دور کرکے آگے بڑھنے میں مدد دیں، وسائل کی کمی ضرور ہے لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں تاکہ ہم بہتر خدمات انجام دے سکیں، اور سی این این پاکستان کے شہید چئیرمین سید حمزہ علی عمران کے خواب کو پورا کرسکیں اپنی کامیابیوں میں محسنوں کا ذکر نہ کرنا کُفرانِ نعمت ہوتا ہے، لِہٰذہ ہم اپنے چیف پیٹرن ابو بکر غوری صاحب کے شُکر گُزار ہیں جنہوں نے بہاولنگر سے سینئر صحافی محمد اسلام قریشی صاحب کو سی این این پاکستان ٹیم کا حصّہ بنایا اور آج ہم اُنکے تجربے اور ٹیکنیکل سپورٹ کی بناء پر اپنا پہلا خبرنامہ پیش کرنے میں کامیاب ہُوئے ہیں، سی این این پاکستان کے خیر خواہ تمام احباب کو پہلا آزمائشی نیوز بلیٹن مبارک ہو۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments